ربا فری میزان ایکسپریس کرنٹ اکاؤنٹ میزان بینک کی پیش کش میں ایک اور اضافہ ہے۔ میزان ایکسپریس کرنٹ اکاؤنٹ ہوم ریمیٹینس سے استفادہ کرنے والوں کی سہولت کے لئے اور انہیں باقاعدہ بینکاری چینلز استعمال کرنے کی ترغیب دینے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ میزان ایکسپریس کرنٹ اکاؤنٹس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ یہ صرف شناختی کارڈ٭ کی بنیاد پر کھولا جاسکتا ہے اور چیک یا اے ٹی ایم کے ذریعے نقد رقم نکالنے پر کوئی ود ہولڈنگ ٹیکس نہیں ہے۔
*شرائط و ضوابط لاگو ہیں
میزان ایکسپریس کرنٹ اکاؤنٹ قرض معاہدے پر مبنی ہے جہاں مطالبہ کے مطابق بینک آپ کے پیسے واپس کرنے کا ذمہ دار ہے۔ بینک ان فنڈز کو سرمایہ کاری اور دیگر مقاصد کے لئے استعمال کرسکتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ آپ کو اضافی یقین دہانی کے ساتھ اپنے پیسے کو محفوظ طریقے سے بینک میں جمع کروانے کا سکون بخشتا ہے کہ بینک آپ کی رقم ان سرگرمیوں میں نہیں لگائے گا جو شرعی اصولوں کے منافی ہیں۔
ہمارے پرنٹ شدہ اکاؤنٹ کھولنے کے فارم کا پی ڈی ایف ورژن بھی ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب ہے۔ آپ فارم پرنٹ کرسکتے ہیں ، اپنی تفصیلات بھر سکتے ہیں اور مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ اپنی قريبی برانچ میں جمع کراسکتے ہیں۔
ڈاؤنلوڈ فارمآپ ميزان بينک کی کوئی بھی برانچ وزٹ کرسکتے ہيں اور ہمارا اسٹاف اکاؤنٹ کھولنے اور اکاؤنٹ اوپننگ فارم کو پر کرنے ميں آپ کی مدد کرے گا۔
برانچ تلاش کریںمیزان بینک کے نمائندے سے رابطہ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے فارم کو پُر کریں۔
رابطہ کے ليئےFill out the form below and you'll be guided about how you can open your new account.