میزان بینک، پاکستان کا پہلا اور سب سے بڑا اسلامک بینک اور پاکستان کے بینکنگ سیکٹر میں تیزی سے ترقی کرنے والےمالیاتی اداروں میں سے ایک ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پہلا اسلامک کمرشل بینکاری لائسنس جاری کیے جانے کے بعد، "اسلامک بینکنگ کو بینکنگ کی اولین ترجیح" بنانے کے وژن کے ساتھ بینک نے ٢٠٠٢ میں کام شروع کیا۔
میزان بینک میں، کسٹمر سروس نہ صرف ہمارے عمل، بلکہ ہماری ثقافت کا ایک حصہ ہے۔ چونکہ ہم اپنے کسٹمرز سمیت اپنےشیئر ہولڈرز کو اعلی خدمات فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہیں، لہذا 'انویسٹر ریلیشنس' کا درج ذيل حصہ آپ کو بینک کی حکمت عملی، اس کے ترقی کے مواقع اور آپ کی سہولت کےساتھ ہم سے رابطہ قائم کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔
سرمایہ کاروں کے تعلقات کی پالیسی
سالانہ رپورٹ کی درخواست کا فارم
کارپوریٹ سماجی ذمہ داری کی رپورٹیں
2024
2023
2022
2021
2020
2019
2018
2017
English | |