میزان بینک بزنس بینکنگ کے لیے سود سے پاک ڈپازٹ اکاؤنٹس کی سب سے بڑی رینج پیش کرتا ہے کاروبار کے لیے ہمارے بنیادی روپے کرنٹ اکاؤنٹ میں سے انتخاب کریں یا ہمارے خصوصی کاروباری اکاؤنٹس میں سے ایک اکؤنٹ کھولیں.
آپ ہمارے ساتھ مقامی اور غیر ملکی کرنسی میں چار مختلف قسم کے کرنٹ اکاؤنٹس کھول سکتے ہیں
آپ ہمارے ساتھ مقامی اور غیر ملکی کرنسی میں چار مختلف قسم کے سیونگ اکاؤنٹس کھول سکتے ہیں