English

اگر آپ کو یہ معلومات فائدہ مند لگتی ہيں تو ، ابھی شیئر کریں!


اہم خصوصیات

مفت چیک بک

چیک بک کے اجراء پر کوئی معاوضہ نہیں ہے

پیشگی اطلاع

یورو ۵۰۰ سے زیادہ کے انخلاء کے ليئے ايک دن قبل پیشگی اطلاع کريں

کم سے کم سرمایہ کاری

اکاؤنٹ کھولنے کے لئے کم سے کم سرمایہ کاری ۱۰۰ یوروہے۔

غیر ملکی ترسیلات

غیر ملکی ترسیلات وصول کریں

روٹین انخلاء

روزانہ کی بنياد پر ۵۰۰ یوروتک انخلاء کسی اطلاع کے بغير کيے جا سکتے ہيں۔

کوئی کٹوتی نہیں

کم بيلينس پر کوئی کٹوتی نہیں


یورو کرنٹ اکاؤنٹ کیسے کام کرتا ہے

فتویٰ ڈاؤن لوڈ کریں

میزان یورو کرنٹ اکاؤنٹ قرض معاہدے پر مبنی ہے جہاں مطالبہ کے مطابق بینک آپ کے پیسے واپس کرنے کا ذمہ دار ہے۔ بینک ان فنڈز کو سرمایہ کاری اور دیگر مقاصد کے لئے استعمال کرسکتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ آپ کو اضافی یقین دہانی کے ساتھ اپنے پیسے کو محفوظ طریقے سے بینک میں جمع کروانے کا سکون بخشتا ہے کہ بینک آپ کی رقم ان سرگرمیوں میں نہیں لگائے گا جو شرعی اصولوں کے منافی ہیں۔ لہذا یہ ايک فرد اور کارپوریٹ صارفین دونوں کی کاروباری ضروريات کو پورا کرنے اور اپنی سرمايہ کاری کو کرنسی کے اتار چڑھاووں سے بچانے کے لیئے ایک بہترین کاروباری ذریعہ ہے۔میزان یورو کرنٹ اکاؤنٹ انفرادی طور پر، واحد ملکیت ، شراکت اور پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں کھول سکتی ہیں۔

کيا آپ یورو کرنٹ کھولنا چاہتے ہيں؟

ڈاؤن لوڈ ، پرنٹ ، فارم پُر کریں

ہمارے پرنٹ شدہ اکاؤنٹ کھولنے کے فارم کا پی ڈی ایف ورژن بھی ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب ہے۔ آپ فارم پرنٹ کرسکتے ہیں ، اپنی تفصیلات بھر سکتے ہیں اور مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ اپنی قريبی برانچ میں جمع کراسکتے ہیں۔

فارم ڈاؤن لوڈ کریں

برانچ وزٹ کريں

آپ ميزان بينک کی کوئی بھی برانچ وزٹ کرسکتے ہيں اور ہمارا اسٹاف اکاؤنٹ کھولنے اور اکاؤنٹ اوپننگ فارم کو پر کرنے ميں آپ کی مدد کرے گا۔

برانچ تلاش کریں

رابطہ کے ليئے

میزان بینک کے نمائندے سے رابطہ کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے فارم کو پُر کریں۔

رابطہ کے ليئے

Get contacted by our representative!

Fill out the form below and you'll be guided about how you can open your new account.

Name *
Email
Phone Number *
City *
Nearest branch *