English

اگر آپ کو یہ معلومات فائدہ مند لگتی ہيں تو ، ابھی شیئر کریں!

!مکمل طور پر حلال اور بالکل سود سے پاک

سرٹیفکیٹ آف اسلامک انویسٹمنٹ مضاربہ پر مبنی ڈپازٹ پروڈکٹ ہے جس کے ذریعے آپ ۳ ماہ سے ۱.۵ سال تک کی مدت کے لئے اپنی سیونگز سے سرمایہ کاری کرسکتے ہیں اور باقاعدہ وقفوں کی بنياد پر حلال منافع حاصل کرسکتے ہیں۔

اہم خصوصيات

Investment Periods

سرمایہ کاری کی مدت

سرمایہ کاری ۳ ماہ، ٦ ماہ، ۱ سال اور ۱.۵ سال کے لیے کی جا سکتی ہے۔

Profit Payments

منافع کی ادائیگی

منافع کی ادائیگی ماہانہ یا صرف مدت تکمیل کی بنیاد پر کی ہے

Minimum Investment

کم از کم سرمایہ کاری

کم سے کم سرمایہ کاری ۵۰۰۰۰ / - روپے ہے

Premature Withdrawal

قبل از وقت کیش کرانا

قبل از وقت کیش منظور شدہ شیڈول کے مطابق نکالا جاسکتا ہے۔

سرٹیفیکیٹ آف اسلامک انویسٹمنٹ کس طرح کام کرتا ہے

منافع کی تقسیم اور تقسیم کا طریقہ

پہلے سے طے شدہ منافع بانٹنے کے تناسب اور ویٹیجز کی بنیاد پر ڈپازٹ پول کی تقسیم شدہ آمدنی بینک (مدارب) اور صارفین (ربالمال) میں تقسیم کی جاتی ہے جس کا اعلان ہر مہینے کے آغاز سے ۳ دن پہلے ہوگا اور مہینے کے دوران تبدیل نہیں ہوگا۔مضاربہ کی روح کے مطابق ، منافع کی شرح کا حساب کتاب مہینے کے سات دن کے اندر پول کی تجارتی سرگرمیوں کی ماہانہ آمدنی سے اعلان کیا جاتا ہے۔اس کے برعکس ، مضاربہ کے اصولوں کے مطابق نقصان کی صورت میں ، رب المال اپنی سرمایہ کاری کے تناسب میں خسارہ اٹھائے گا۔

منافع کی شرح

تقسیم کار آمدنی کا۵۰ فیصد مدارب کی حیثیت سے بینک شیئر کرے گا

تقسیم کار آمدنی کا۵۰ فیصد ربلمال کی حیثیت سے ڈپازٹر شیئر کرے گا

ويٹيجز
Weightages for the Month of January 2025
ProductsTier groupsWeightage Assigned
COII 3 Months (Maturity)50K & Above0.57
COII 6 Months (Maturity)50K & Above0.57
COII 1 Year (Monthly)50K & Above0.57
COII 1 Year (Maturity)50K & Above0.57
COII 1.5 Years (Monthly)50K & Above0.57
کنسولیڈیٹڈ ویٹیجز
منافع کی شرح
Profit Rates for the Month of December 2024
ProductsAmountProfit Assigned
COII 3 Months (Maturity)50K & Above7.49%
COII 6 Months (Maturity)50K & Above7.63%
COII 1 Year (Monthly)50K & Above9.10%
COII 1 Year (Maturity)50K & Above11.31%
COII 1.5 Years (Monthly)50K & Above8.66%
منافع کی شرح
تاریخی منافع کی شرح

زکوٰۃ کی شق : COIIs میں زکوٰۃ اور عشر آرڈیننس ۱۹۸۰ کی ہدایت کے مطابق زکوٰۃ کی کٹوتی کی جاتی ہے۔ لہذا ، صارفین کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے متعلقہ مکتبہ فکر کی ہدایت کے مطابق اپنی زکوٰۃ کا حساب لگائیں۔

ڈپازٹ مصنوعات پر فتویٰ

فتویٰ ڈاؤنلوڈ کريں

Invest in an Islamic Investment Certificate

Fill out the form below and you'll be guided about how you can invest with us.

Name *
Email
Phone Number *
City *
Nearest branch *