English

اگر آپ کو یہ معلومات فائدہ مند لگتی ہيں تو ، ابھی شیئر کریں!

حلال ماہانہ منافع کے ساتھ طویل مدتی سرمایہ کاری

میزان آمدن سرٹیفکیٹ (ایم اے سی) مداربہ پر مبنی طویل مدتی ڈپازٹ پروڈکٹ ہے جو سرمایہ کاروں کو زیادہ متوقع منافع کی پیش کش کرتا ہے اور ان افراد اور کارپوریٹ گاہکوں کے لئے مثالی ہے جنھیں ماہانہ آمدنی کا باقاعدہ سلسلہ درکار ہوتا ہے۔

اہم خصوصيات

Investment Periods

سرمایہ کاری کی مدت

ساڑھے ۵ اور ۷ سال کے لئے سرمایہ کاری کی جاسکتی ہے

Profit Payments

منافع کی ادائیگی

ماہانہ منافع کی ادائیگی آپ کے میزان بینک اکاؤنٹ میں کی جائے گی

Minimum Investment

کم از کم سرمایہ کاری

انفرادی طور پر ۱۰۰۰۰۰ روپے، بیواؤں اور بزرگ شہریوں کے لیے ۵۰۰۰۰ روپے

Premature Withdrawal

قبل از وقت انخلاء

قبل از وقت انخلاء منظور شدہ شیڈول کے مطابق کی جاسکتی ہے

میزان آمدن سرٹیفکیٹ کس طرح کام کرتا ہے

منافع کی تقسیم اور تقسیم کا طریقہ

پہلے سے طے شدہ منافع بانٹنے کے تناسب اور ویٹیجز کی بنیاد پر ڈپازٹ پول کی تقسیم شدہ آمدنی بینک (مدارب) اور صارفین (ربالمال) میں تقسیم کی جاتی ہے جس کا اعلان ہر مہینے کے آغاز سے ۳ دن پہلے ہوگا اور مہینے کے دوران تبدیل نہیں ہوگا۔مضاربہ کی روح کے مطابق ، منافع کی شرح کا حساب کتاب مہینے کے سات دن کے اندر پول کی تجارتی سرگرمیوں کی ماہانہ آمدنی سے اعلان کیا جاتا ہے۔اس کے برعکس ، مضاربہ کے اصولوں کے مطابق نقصان کی صورت میں ، رب المال اپنی سرمایہ کاری کے تناسب میں خسارہ اٹھائے گا۔

منافع کی شرح

تقسیم کار آمدنی کا۵۰ فیصد مدارب کی حیثیت سے بینک شیئر کرے گا

تقسیم کار آمدنی ک۵۰ فیصد ربلمال کی حیثیت سے ڈپازٹر شیئر کرے گا

ويٹيجز
Weightages for the Month of November 2024
ProductsTier GroupsWeightage Assigned
MAC5.5 Yrs0.68
MAC7 Yrs0.69
کنسولیڈیٹڈ ویٹیجز
منافع کی شرح
Profit Rates for the Month of October 2024
ProductsTenureProfit Assigned
MAC5.5 Yrs12.49%
MAC7 Yrs12.89%
منافع کی شرح
تاریخی منافع کی شرح

زکوٰۃ کی شق : میزان آمدن سرٹیفکیٹ میں زکوٰۃ اور عشر آرڈیننس ۱۹۸۰ کی ہدایت کے مطابق زکوٰۃ کی کٹوتی کی جاتی ہے۔ لہذا ، صارفین کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے متعلقہ مکتبہ فکر کی ہدایت کے مطابق اپنی زکوٰۃ کا حساب لگائیں

ڈپازٹ مصنوعات پر فتویٰ

فتویٰ ڈاؤنلوڈ کريں