English

اگر آپ کو یہ معلومات فائدہ مند لگتی ہيں تو ، ابھی شیئر کریں!

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے شکایات کمشنر سیل

"پاکستان کے معزز محتسب نے وفاقی محتسب ادارہ جاتی اصلاحات ایکٹ ، 2013 کے سیکشن (7) کے تحت وفاقی محتسب سیکرٹریٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے شکایات کمشنر سیل قائم کیا ہے،تاکہ وفاقی حکومت کی وزارتوں ، محکموں ، تنظیموں اور ایجنسیوں سے متعلق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے انفرادی اور منظم مسائل کو حل کيا جا سکے۔وفاقی محتسب اور شکایات کمشنر سیل کے سیکرٹریٹ سے رابطہ کرنے کے لئے تفصیلی معلومات درج ذیل ہیں:"

حافظ احسان احمد کھوکھر
سینئر مشیر قانون / رجسٹرار
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے منتظم براۓ شکايات

ویب سائٹ www.ombudsman.gov.pk
ای میلز [email protected]
[email protected]
لینڈلائن نمبر 0092-51-9217243
فیکس 0092-51-9217256
موبائل فون نمبر 0092-300-8487161
پتہ ایڈریس: فیڈرل (وفاقی محتسب) محتسب سیکرٹریٹ ، 36-کانسٹيٹيوشن ایونیو ، جی- 5/2 ، اسلام آباد ، پاکستان۔