میزان بینک ماہانہ، سہ ماہی، نیم سالانہ اور سالانہ منافع کی لچک کے ساتھ مختصر مدت اور طویل مدتی ڈپازٹ سرٹیفکیٹس کی مکمل رینج فراہم کرتا ہے۔
ربا سے پاک ماہانہ مضاربہ سرٹیفیکیٹ قلیل مدتی ڈپازٹ پروڈکٹ ہے جو آپ کو متوقع ماہانہ منافع کی ادائیگی کے لۓ تیار کی گئ ہے۔
اورجانیےسرٹیفکیٹ آف اسلامک انویسٹمنٹ مضاربہ پر مبنی ڈپازٹ پروڈکٹ ہے جس کے ذریعے آپ ۳ ماہ سے ڈیڑھ سال تک کی مدت کے لئے اپنی سیونگز سے سرمایہ کاری کرسکتے ہیں اور باقاعدہ وقفوں کی بنياد پر حلال منافع حاصل کرسکتے ہیں۔
اورجانیےسرٹیفکیٹ آف اسلامک انویسٹمنٹ مضاربہ پر مبنی ڈپازٹ پروڈکٹ ہے جس کے ذریعے آپ ایک سال کے لیے اپنی سیونگز سے سرمایہ کاری کرسکتے ہیں اور وقفہ وقفہ سے حلال منافع کما سکتے ہیں۔
اورجانیےمیزان آمدن سرٹیفکیٹ (ایم اے سی) مداربہ پر مبنی طویل مدتی ڈپازٹ پروڈکٹ ہے جو سرمایہ کاروں کو زیادہ متوقع منافع کی پیش کش کرتا ہے اور ان افراد اور کارپوریٹ گاہکوں کے لئے مثالی ہے جنھیں ماہانہ آمدنی کا باقاعدہ سلسلہ درکار ہوتا ہے۔
اورجانیےمیزان بینک کا مقصد معاشرے کے مختلف طبقات کی مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بہترین موزوں مصنوعات اور خدمات فراہم کرنا ہے۔ بزرگ شہری/بیوہ/معذور لوگ ہمارے معاشرے کا ایک اہم اور ترجیحی طبقہ ہیں جو ہماری خصوصی توجہ کا مستحق ہیں۔
اورجانیےڈالر مضاربہ سرٹیفکیٹ (ڈی ایم سی) ایک ڈپازٹ پروڈکٹ ہے جس کے ذریعہ آپ اپنے امریکی ڈالرز کو میزان بینک کے ساتھ ۳ ماہ سے لے کر ۳ سال تک کے لئے سرمایہ کاری کرسکتے ہیں اور اپنی سرمایہ کاری پر سہ ماہی یا پختگی پر منافع کی ادائیگی حاصل کرسکتے ہیں۔
اورجانیے